ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ دل پرپتھررکھ کرکیا،خورشید شاہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر۔۔۔۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ دل پرپتھررکھ کرکیا گیا ہے،مقدمات کو جلد نمٹانے کے لئے کوئی راستہ نہ ملا تو فوجی عدالتیں بنانا پڑیں۔سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کی زندگی سب سے اہم ہے کیونکہ اگر ملک ہوگا تو ہی سیاست ہوگی۔ ہماری جنگ دہشت گردوں سے ہے اور جنگ میں ہرچیز جائز ہے، دہشت گردوں کے خلاف جنگ کو پوری دنیا نے پسند کیاہے، دہشت گردوں نے دین اسلام کو نقصان پہنچایا ہے، دہشتگردوں کو سزا نہیں ملے گی تو ہماریبچے بھی محفوظ نہیں رہیں گے، اسلام کے نام پر دین کو نقصان پہنچانے والوں کو انسانیت کے قتل کا حساب دینا ہوگا۔خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ جمہوریت کو نقصان پہنچے گا تو برداشت نہیں کریں گے، فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ دل پرپتھررکھ کرکیا گیا ہے،مقدمات کو جلد نمٹانے کے لئے کوئی راستہ نہ ملا تو فوجی عدالتیں بنانا پڑیں۔ جو فوجی کی مخالفت کررہے تھے آج وہ بھی خود کو غلط قرار دے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…