اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

دہشتگردی سے کیسے نمٹا جائے؟ جنرل راحیل شریف کا انکشاف، پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 24  دسمبر‬‮  2014 |

اسلام آباد: آرمی چیف جنرال راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی پر قابو پانے کے لئے سخت قوانین اور موثر اقدمات کی ضرورت ہے جب کہ پاک فوج نےدہشتگردوں کےخلاف مختلف آپریشنزشروع کررکھے ہیں۔

وزیراعظم ہاؤس میں پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے سربراہ پاک فوج نے بتایا کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب اورخیبر ون کامیابی سے جاری ہیں تاہم دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچانے اور دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے سخت قوانین اور موثر اقدامات کرنا ہوں گے۔ آرمی چیف نے گزشتہ روز افغان ہم منصب جنرل محمد کریمی اور ایساف کمانڈر جنرل کینبل سے ہونے والی ملاقات کے حوالے سے بتایا کہ  انہوں نے دہشت گردوں کے خلاف مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…