کراچی۔۔۔۔ورلڈ کپ کے 15رکنی اسکواڈ میں سعید اجمل کا نام شامل کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا ہیوہ کلیئر ہوگئے تو ورلڈ کپ کھیلیں گے،مشکوک بولنگ ایکشن کیوجہ سیمعطلی کاشکار بولرزورلڈ کپ اسکواڈکی ڈیڈ لائن سیمستثنیٰ ہیں جبکہ ا?ئی سی سی نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ کلیئرنہ ہونے پر ان کی جگہ متبادل کھلاڑی شامل کیاجاسکتاہے،ورلڈ کپ کیلیے15رکنی اسکواڈ کے نام بھیجنے کی ا?خری تاریخ 7جنوری ہے۔سعید اجمل کے ورلڈ کپ کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ کلیئرنس رپورٹ سے مشروط ہے۔