کترینہ کیف امید سے ہیں ‘مداحوں کی جانب سے پیشگی مبارک باد
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کے امید سے ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال دسمبر میں اداکار وکی کوشال سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی کترینہ کیف کی ایئرپورٹ پر بنائی گئی نئی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئیں جس پر مداح… Continue 23reading کترینہ کیف امید سے ہیں ‘مداحوں کی جانب سے پیشگی مبارک باد