مارگلہ پر آگ لگانے والی ٹک ٹاکر کی گرفتاری کا عمل شروع، ٹک ٹاکر ڈولی کو گرفتار کرنے کیلئے اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور روانہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)مارگلہ پہاڑیوں پر آگ لگانے کے معاملے پر ٹک ٹاکر ڈولی کو گرفتار کرنے اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور روانہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ طور پر مارگلہ کی پہاڑیوں پر آتشزدگی کی ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی شکایت پر خاتون ماڈل کے خلاف… Continue 23reading مارگلہ پر آگ لگانے والی ٹک ٹاکر کی گرفتاری کا عمل شروع، ٹک ٹاکر ڈولی کو گرفتار کرنے کیلئے اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور روانہ