میری شادی خطرے میں ہے، شوہر کو مجھ سے شکایت ہے: عتیقہ اوڈھو
کراچی(این این آئی)گزشتہ دنوں اپنے سسرالیوں کو یاد کرکے رونے والی پاکستان کی مایاناز اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اپنی شادی شدہ زندگی کو خطرے سے دوچار ہونے کا انکشاف کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے شو کے دوران بتایا کہ کام کے سبب میری شادی خطرے میں ہے۔عتیقہ اوڈھو ان دنوں نجی چینل کے… Continue 23reading میری شادی خطرے میں ہے، شوہر کو مجھ سے شکایت ہے: عتیقہ اوڈھو