ترک اداکاربراکاوزچیویت کا نئے سیزن میں فی قسط کتنے لاکھ ترک لیرا کا مطالبہ کر دیا؟ پروڈکشن ٹیم کے ساتھ اختلاف پیدا ہو گیا
استنبول (این این آئی)مقبول تاریخی ترک ڈرامہ کورولس عثمان میں مرکزی کردار ادا کرنے والے براک اوزچیویت نے سیریز کو خیرباد کہہ دیا۔براک اوزچیویت نے مبینہ طور پر پروڈیوسر مہمت بوزداغ کے ساتھ معاوضے کے تنازع پر سیریز کو چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ترک میڈیا کے مطابق اداکار نے نئے سیزن میں فی قسط 40… Continue 23reading ترک اداکاربراکاوزچیویت کا نئے سیزن میں فی قسط کتنے لاکھ ترک لیرا کا مطالبہ کر دیا؟ پروڈکشن ٹیم کے ساتھ اختلاف پیدا ہو گیا