چنکی پانڈے کے بیٹے کی ڈیبیو فلم ’سیارہ‘ کی تاریخی کامیابی کی وجہ کیا بنی؟
ممبئی (این این آئی)رومان، گٹار، اور زندگی و موت کی کشمکش سے لبریز فلم سیارہ نے ریلیز کے ساتھ ہی باکس آفس پر ہلچل مچا دی ہے۔ہدایتکار موہت سوری کی اس فلم میں آہان پانڈے اور انیت پڈا نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں جب کہ حیرت کی بات یہ ہے کہ دونوں نے اس… Continue 23reading چنکی پانڈے کے بیٹے کی ڈیبیو فلم ’سیارہ‘ کی تاریخی کامیابی کی وجہ کیا بنی؟