اداکارہ حمیرا اصغر کے فلیٹ سے پولیس کو نئے ثبوت مل گئے
کراچی (این این آئی) اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کے فلیٹ سے پولیس کو نئے ثبوت مل گئے۔پولیس کو حمیرا کے فلیٹ میں 3 سے 4 جگہ پر مٹی کے برتن میں رکھا سفید پاڈر ملا جس کے بعد پولیس نے اس پاڈر کو کیمیکل تجزیے کے لیے لیبارٹری بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔پولیس ذرائع کے… Continue 23reading اداکارہ حمیرا اصغر کے فلیٹ سے پولیس کو نئے ثبوت مل گئے