ٹام کروز خطرناک ترین اسٹنٹس کرنے سے گھبراتے نہیں
نیویارک (این این آی)ٹام کروز فلموں میں اپنے اسٹنٹس خود کرتے ہیں جن میں سے کچھ تو دل دہلا دینے والے بھی ہیں۔کسی طیارے کی سائیڈ پر لٹکنے، اسکائی ڈائیونگ، دنیا کی بلند ترین عمارت پر چڑھنا اور کئی منٹ تک سانس روکے رکھنا، ٹام کروز خطرناک ترین اسٹنٹس کرنے سے گھبراتے نہیں۔یہاں آپ ان… Continue 23reading ٹام کروز خطرناک ترین اسٹنٹس کرنے سے گھبراتے نہیں