مہوش حیات نے ’مس مارول‘ کا حصہ ہونے کی تصدیق کردی
کراچی (این این آئی)معروف اداکارہ مہوش حیات نے بلآخر ویب سیریز ’مس مارول‘ کی ریلیز سے چند دن قبل اس بات کی تصدیق کردی کہ وہ بھی سیریز کا حصہ ہیں۔گزشتہ چند ماہ سے چہ مگوئیاں تھیں کہ مہوش حیات بھی ’مس مارول‘ کا حصہ ہیں اور حال ہی میں انہوں نے ویب سیریز کے… Continue 23reading مہوش حیات نے ’مس مارول‘ کا حصہ ہونے کی تصدیق کردی