منکی پاکس اب تک مہلک ثابت نہیں ہوا،برطانوی وزیراعظم بورس جانسن
لندن (این این آئی)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ منکی پاکس اب تک مہلک ثابت نہیں ہوا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ منکی پاکس وائرس کی منتقلی کو غور سے دیکھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ برطانوی ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی منکی پاکس کو دیکھ رہی ہے۔برطانیہ… Continue 23reading منکی پاکس اب تک مہلک ثابت نہیں ہوا،برطانوی وزیراعظم بورس جانسن