ہاں میں پاگل ہوں لیکن اچھے قسم کی پاگل ہوں‘جگن کاظم
لاہور( این این آئی)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان جگن کاظم کی شادی کی سالگرہ منانے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شادی کی سالگرہ کے موقع پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے شوہر فیصل… Continue 23reading ہاں میں پاگل ہوں لیکن اچھے قسم کی پاگل ہوں‘جگن کاظم