’’سی آئی ڈی‘‘ کے انسپکٹر حقیقی زندگی میں لٹ گئے
ممبئی (این این آئی)مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ’سی آئی ڈی‘ میں انسپکٹر کا کردار ادا کرنے والے ہریشکیش پانڈے المعروف انسپکٹر سچن حال میں ممبئی میں اپنی قیمتی اشیا، رقم اور اہم دستاویز سے محروم ہوگئے۔ہریشکیش پانڈے کے ساتھ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے خاندان کے ساتھ ایک بس میں تفریحی… Continue 23reading ’’سی آئی ڈی‘‘ کے انسپکٹر حقیقی زندگی میں لٹ گئے