11سال کی عمر میںموٹرسائیکل چلانا شروع کر دی تھی‘ ثنا
لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ ثنانے کہا ہے کہ مجھے بچپن سے ہی موٹر سائیکل چلانے کا شوق شروع سے تھا اورمیں نے 11سال کی عمر میںموٹرسائیکل چلانا شروع کر دی تھی، ابتداء میں 70سی سی موٹر سائیکل چلائی اور اب میں 1700سی سی ہیوی بائیک چلا لیتی ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں… Continue 23reading 11سال کی عمر میںموٹرسائیکل چلانا شروع کر دی تھی‘ ثنا