فلم کملی میںکوئی میک اپ نہیں کیا،یہ پراجیکٹ میرے دل کے بہت قریب ہے ‘ صبا قمر
لاہور( این این آئی)اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ مجھے اپنی نئی فلموں کملی اور گھبرانا نہیں کا شدت سے انتظار ہے خاص طو رپر کملی کا پراجیکٹ میرے دل کے بہت قریب ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ کوئی نہ کوئی پراجیکٹ ایسا ضرور ہوتا ہے جس میں کردار… Continue 23reading فلم کملی میںکوئی میک اپ نہیں کیا،یہ پراجیکٹ میرے دل کے بہت قریب ہے ‘ صبا قمر