نوازالدین صدیقی اپنے نئے گھر کا بڑا باتھ روم دیکھ کر حیران
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سادگی پسند اداکار نواز الدین صدیقی اپنے نئے گھر کا باتھ روم دیکھ کر حیران رہ گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نوازالدین صدیقی کا ممبئی میں گزشتہ تین برس سے بنگلا زیر تعمیر تھا، جس میں وہ حال ہی میں اہل خانہ سمیت منتقل ہوئے تھے۔ اداکار نے اس… Continue 23reading نوازالدین صدیقی اپنے نئے گھر کا بڑا باتھ روم دیکھ کر حیران