بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

سوشل میڈیا پر منفی خبریں پھیلانے والوں کیلئے صرف ہدایت کی دعا ہی کی جا سکتی ہے ‘مہوش حیات

datetime 1  مارچ‬‮  2022

سوشل میڈیا پر منفی خبریں پھیلانے والوں کیلئے صرف ہدایت کی دعا ہی کی جا سکتی ہے ‘مہوش حیات

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر منفی خبریں پھیلانے والوں کیلئے صرف ہدایت کی دعا ہی کی جا سکتی ہے ، جو لوگ اپنی تسکین کیلئے دوسروں کو دکھ دیتے ہیں انہیں ایک نہ ایک دن اس کا حساب دینا پڑتا ہے ۔ایک انٹر ویو میں مہوش… Continue 23reading سوشل میڈیا پر منفی خبریں پھیلانے والوں کیلئے صرف ہدایت کی دعا ہی کی جا سکتی ہے ‘مہوش حیات

رنبیر سے شادی کی تاریخ نہیں بتاوں گی‘ عالیہ بھٹ

datetime 28  فروری‬‮  2022

رنبیر سے شادی کی تاریخ نہیں بتاوں گی‘ عالیہ بھٹ

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور سے اپنی شادی کی تاریخ بتانے سے صاف انکار کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالیہ بھٹ جو اپنی فلم گنگوبائی کاٹھیا واڑی کی پروموشن میں مصروف ہیں، نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں رنبیر کپور سے اپنی شادی کی تاریخ بتانے سے… Continue 23reading رنبیر سے شادی کی تاریخ نہیں بتاوں گی‘ عالیہ بھٹ

سلمان خان کی دبئی ایئرپورٹ پر دبنگ انداز میں انٹری

datetime 28  فروری‬‮  2022

سلمان خان کی دبئی ایئرپورٹ پر دبنگ انداز میں انٹری

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کی دبئی ایئرپورٹ پر دبنگ انداز میں انٹری مداحوں کو بھا گئی۔فلم اسٹار سلمان خان کی نہ صرف اداکاری بلکہ ان کا چلنے کا انداز اور لائف اسٹائل بھی مداحوں کو خوب پسند ہے، گزشتہ دنوں انہوں نے دبئی ایکسپو میں شرکت کی اور شائقین کو… Continue 23reading سلمان خان کی دبئی ایئرپورٹ پر دبنگ انداز میں انٹری

کنگنا رناوت کا یوٹرن، عالیہ بھٹ کی فلم کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

datetime 28  فروری‬‮  2022

کنگنا رناوت کا یوٹرن، عالیہ بھٹ کی فلم کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

ممبئی(این این آئی) متنازع بیانات کے باعث خبروں میں رہنے والی بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے یوٹرن لیتے ہوئے عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’گنگوبائی کاٹھیا واڑی‘ کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔کچھ روز قبل تک عالیہ بھٹ کو’’پاپا کی پری‘‘ اوران کے والد مہیش بھٹ کو ’ مافیا ڈیڈی‘ کہہ کرطنز کا نشانہ… Continue 23reading کنگنا رناوت کا یوٹرن، عالیہ بھٹ کی فلم کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

والدہ نے کینسر کو شکست دی، کارتک آریان ماں کے حوصلے پر جذباتی ہوگئے

datetime 25  فروری‬‮  2022

والدہ نے کینسر کو شکست دی، کارتک آریان ماں کے حوصلے پر جذباتی ہوگئے

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار کارتک آریان یہ بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئے کہ ان کی والدہ نے کس طرح کینسر میں مبتلا ہونے کے بعد کڑا وقت گزارا اور موذی مرض کو شکست دی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق قومی سطح پر ملک میں کینسر سے آگاہی کی مہم چلائی جارہی ہے… Continue 23reading والدہ نے کینسر کو شکست دی، کارتک آریان ماں کے حوصلے پر جذباتی ہوگئے

طوبیٰ اگر واپس آنا چاہیں تو کوئی اعتراض نہیں میں انہیں بہن سمجھوں گی، دانیہ شاہ

datetime 25  فروری‬‮  2022

طوبیٰ اگر واپس آنا چاہیں تو کوئی اعتراض نہیں میں انہیں بہن سمجھوں گی، دانیہ شاہ

کراچی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی سیدہ دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کی دوسری بیوی طوبیٰ انور کے متعلق کہا ہے کہ اگر وہ ان کے شوہر کی زندگی میں واپس آناچاہتی ہیں تو انہیں کوئی اعتراض نہیں۔عامر لیاقت حسین نے حال ہی… Continue 23reading طوبیٰ اگر واپس آنا چاہیں تو کوئی اعتراض نہیں میں انہیں بہن سمجھوں گی، دانیہ شاہ

فرحان اختر نے دوسری شادی کی خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

datetime 25  فروری‬‮  2022

فرحان اختر نے دوسری شادی کی خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار و فلم ساز فرحان اختر حال ہی میں دوسری مرتبہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں جس کی تصاویر اب خود اداکار نے شیئر کی ہیں۔فرحان اختر کی شادی میں شوبز سے منسلک کئی شخصیات نے شرکت کی جس میں ہدایتکارہ و کوریوگرافر فرح خان، ہریتھک روشن، شنکر ماہادیون… Continue 23reading فرحان اختر نے دوسری شادی کی خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

شاہ رخ خان دوبارہ ایکشن میں آگئے

datetime 23  فروری‬‮  2022

شاہ رخ خان دوبارہ ایکشن میں آگئے

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان دوبارہ ایکشن میں آگئے، لیکن مداحوں کی امیدوں کے برعکس وہ اس مرتبہ فلم کے لیے ایکشن میں نہیں آئے۔ اپنی فلم پٹھان سے قبل ہی شاہ رخ خان نے فلم کا روپ سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔ شاہ رخ خان نے جو ویڈیو شیئر… Continue 23reading شاہ رخ خان دوبارہ ایکشن میں آگئے

کنگنا جیسے لوگوں کی باتوں پر خاموش رہنا سب سے بہتر جواب ہے، عالیہ بھٹ

datetime 23  فروری‬‮  2022

کنگنا جیسے لوگوں کی باتوں پر خاموش رہنا سب سے بہتر جواب ہے، عالیہ بھٹ

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ نے متنازع بیانات دینے کے حوالے سے مشہور کنگنا رناوٹ کے اپنے اور اپنی آنے والی فلم گنگو بائی کاٹھیا واڑی پر تنقید کرنے پر کہا کہ ایسے لوگوں کے ایکشن پر خاموشی اختیار کرنا سب سے بہتر ہے۔ یاد رہے کہ کنگنا نے اپنے… Continue 23reading کنگنا جیسے لوگوں کی باتوں پر خاموش رہنا سب سے بہتر جواب ہے، عالیہ بھٹ

1 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 874