میری ترجیح میری فیملی ہے ،جب کبھی وقت ملا تو اپنے خاوند کیساتھ کام کرنے کی خواہش ہو گی ‘ صاحبہ
لاہور ( این این آئی) نامور اداکارہ صاحبہ نے کہاہے کہ میری ترجیح میرے بچے اور فیملی ہے اور ان پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، جب کبھی وقت ملا تو اپنے خاوند کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ہو گی ۔ ایک انٹر ویو میں صاحبہ نے کہا کہ کامیاب ازدواجی زندگی کیلئے… Continue 23reading میری ترجیح میری فیملی ہے ،جب کبھی وقت ملا تو اپنے خاوند کیساتھ کام کرنے کی خواہش ہو گی ‘ صاحبہ