مسلمانوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بننے والی فلم پر اب نوازالدین صدیقی نے بھی خاموشی توڑ دی
ممبئی (این این آئی) کشمیر فائلز اپنے متنازع موضوع اور کہانی کی وجہ سے مسلسل خبروں میں ہے۔ وویک اگنی ہوتری کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں انوپم کھیر، درشن کمار، پلوی جوشی اور متھن چکرورتی نے اہم کردار ادا کیے ہیں۔ مسلمانوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بننے والی… Continue 23reading مسلمانوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بننے والی فلم پر اب نوازالدین صدیقی نے بھی خاموشی توڑ دی