بھارتی ایئرپورٹ پر عائشہ تاکیہ نسلی تعصب کا شکار
ممبئی(این این آئی) بھارت کی سابق اداکارہ عائشہ تاکیہ کو ’گووا‘ ایئرپورٹ پر افسران کی جانب سے نسلی تعصب کا نشانہ بنایا گیا اور ہراساں کرنے کی بھی کوشش کی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گووا ایئرپورٹ پر عائشہ تاکیہ سے ہونے والی بدتمیزی پر ان کے شوہر فرحان اعظمی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر… Continue 23reading بھارتی ایئرپورٹ پر عائشہ تاکیہ نسلی تعصب کا شکار