ٹائیگر شروف نے ننھے پاکستانی مداح سے ملنے کی خواہش ظاہر کردی
کراچی(این این آئی) سوشل میڈیا پر ٹائیگر شروف کے ننھے پاکستانی مداح کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس پر اداکار نے بھی ردِعمل دیا ہے۔ان دنوں سوشل میڈیا پر پاکستان کے صوبے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک ننھے بچے سبحان سہیل کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس کے بارے میں بتایا گیا… Continue 23reading ٹائیگر شروف نے ننھے پاکستانی مداح سے ملنے کی خواہش ظاہر کردی