جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

پریانکا چوپڑا کو فلم ’’بھارت ‘‘ کیلئے6.5کروڑ معاوضہ دیا جائے گا

datetime 5  جولائی  2018

پریانکا چوپڑا کو فلم ’’بھارت ‘‘ کیلئے6.5کروڑ معاوضہ دیا جائے گا

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو فلم ’’بھارت ‘‘ کے لئے6.5کروڑ معاوضہ دیا جائے گا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی و بالی وڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فلم ’’بھارت‘‘ کے لئے 6.5کروڑ کا معاوضہ طلب کیا جو فلم میکرز نے قبول کر لیا، اس سے قبل دیپیکا پڈوکون نے فلم ’’پدماوت‘‘ کے… Continue 23reading پریانکا چوپڑا کو فلم ’’بھارت ‘‘ کیلئے6.5کروڑ معاوضہ دیا جائے گا

سنجے دت کی پہلی بیٹی ’سنجو‘ سے ناخوش

datetime 5  جولائی  2018

سنجے دت کی پہلی بیٹی ’سنجو‘ سے ناخوش

ممبئی(شوبز ڈیسک) بولی وڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ کو تجزیہ کاروں کا ملا جلا ردعمل موصول ہوا تاہم فلم نے باکس آفس پر شاندار بزنس کیا، لیکن سنجے دت کے گھر والے اس فلم میں بارے میں کیا سوچتے ہیں یہ اب تک کسی کو معلوم نہیں۔ تاہم اب… Continue 23reading سنجے دت کی پہلی بیٹی ’سنجو‘ سے ناخوش

ورن دھون مجھ سے زیادہ ناظرین کو اپنی جانب متوجہ کرسکتے ہیں،عالیہ بھٹ

datetime 5  جولائی  2018

ورن دھون مجھ سے زیادہ ناظرین کو اپنی جانب متوجہ کرسکتے ہیں،عالیہ بھٹ

ممبئی(شوبز ڈیسک) بولی وڈ جیسی فلمی انڈسٹری میں اداکاراؤں کو ہمیشہ ہی ایک دوسرے کے مدمقابل سمجھا جاتا رہا ہے، تاہم بدلتے دور کے ساتھ اب یہ خیال بھی کافی کافی حد تک تبدیل ہوچکا ہے، جس کی ایک مثال اداکارہ عالیہ بھٹ خود ہیں۔ عالیہ بھٹ جو اپنے کیریئر میں شاندار پرفارمنسز کے ساتھ… Continue 23reading ورن دھون مجھ سے زیادہ ناظرین کو اپنی جانب متوجہ کرسکتے ہیں،عالیہ بھٹ

سنی لیون کی صارفین کو ملاقات کیلئے انوکھی پیشکش

datetime 5  جولائی  2018

سنی لیون کی صارفین کو ملاقات کیلئے انوکھی پیشکش

نئی دہلی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون نے سوشل میڈیا صارفین سے ملاقات کیلئے ایک انوکھی شرط رکھ دی۔سوشل میڈیا پراپنے ایک ٹوئٹ میں سنی لیون نے سوشل میڈیا صار فین سے کہا ہے کہ ’’اس سے پہلے کہ میں تم کو اپنی کہانی سناو191 ں میں تم کو سننا چاہتی… Continue 23reading سنی لیون کی صارفین کو ملاقات کیلئے انوکھی پیشکش

عائشہ ٹاکیا کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

datetime 5  جولائی  2018

عائشہ ٹاکیا کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ عائشہ ٹاکیا کو قتل کی دھمکیاں موصول ہورہی ہیں۔ اس بات کا انکشاف عائشہ کے شوہرفرحان اعظمی نے ہندوستانی میڈیا کو ایک اطلاع میں کیا۔ عائشہ کے شوہر فرحان نے قتل کی دھمکیوں پر پولیس میں رپورٹ درج کروادی ہے۔ فرحان اعظمی نے ٹویٹر پربتایا کہ عائشہ سمیت ان کی… Continue 23reading عائشہ ٹاکیا کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

کامیڈی اور رومانٹک فلمیں بنانے کی ضرورت ہے‘ حریم فاروق

datetime 5  جولائی  2018

کامیڈی اور رومانٹک فلمیں بنانے کی ضرورت ہے‘ حریم فاروق

لاہور(شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ و پروڈیو سر حریم فاروق نے کہا کہ پاکستان میں فلم پروڈکشن کا معیار بہتر ہوا ہے، اس وقت کامیڈی اور رومانٹک فلمیں بنانے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ مسائل سے دوچارلوگوں کے اداس چہروں پرمسکراہٹ لانے سے جہاں ان کوکچھ لمحوں کیلئے اپنی پریشانی بھول جائے گی، وہیں وہ آئندہ بھی… Continue 23reading کامیڈی اور رومانٹک فلمیں بنانے کی ضرورت ہے‘ حریم فاروق

دیپیکا اور رنویر کی شادی میں شاہ رخ اور ارجن رقص کرینگے

datetime 5  جولائی  2018

دیپیکا اور رنویر کی شادی میں شاہ رخ اور ارجن رقص کرینگے

ممبئی (شوبز ڈیسک) بولی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے رشتے کی خبریں گزشتہ 5 سالوں سے میڈیا میں سامنے آرہی ہیں، تاہم ان دونوں نے کبھی بھی کھل کر اس کا اعتراف نہیں کیا۔تاہم حالیہ رپورٹس کے مطابق رنویر اور دپیکا دونوں رواں سال نومبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں… Continue 23reading دیپیکا اور رنویر کی شادی میں شاہ رخ اور ارجن رقص کرینگے

تینوں خانز100برس تک بالی ووڈپرحکمرانی کرینگے، امیتابھ بچن

datetime 5  جولائی  2018

تینوں خانز100برس تک بالی ووڈپرحکمرانی کرینگے، امیتابھ بچن

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کے تینوں خانز آئندہ100 سال تک بالی ووڈ پر راج کریں گے۔یہ بات انھوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ سلمان خان، شاہ رخ خان اور عامر خان تینوں بہت اچھا… Continue 23reading تینوں خانز100برس تک بالی ووڈپرحکمرانی کرینگے، امیتابھ بچن

سلمان خان کا اپنے باڈی گارڈ کے بیٹے کو فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرانے کا فیصلہ

datetime 5  جولائی  2018

سلمان خان کا اپنے باڈی گارڈ کے بیٹے کو فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرانے کا فیصلہ

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے اپنے باڈی گارڈ شیرا سنگھ کے بیٹے کو فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرانے کا فیصلہ کرلیا۔سلمان خان فلم نگری میں نئے چہرے متعارف کرانے اور ساتھی اداکاروں کی مدد کرنے کے حوالے سے انڈسٹری میں ایک الگ مقام رکھتے ہیں اور وہ دوستوں کی مدد کے لیے… Continue 23reading سلمان خان کا اپنے باڈی گارڈ کے بیٹے کو فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرانے کا فیصلہ

1 845 846 847 848 849 850 851 852 853 854 855 931