میں نے ہمیشہ اپنے من کی مانی ہے‘دیپیکا پڈوکون
ممبئی (شوبز ڈیسک) فلم انڈسٹری میں نئی آنے والی لڑکیوں سے کیسے کیسے مطالبات کئے جاتے ہیں، اس کا ذکر دبے دبے الفاظ میں تو کیا جاتا تھا لیکن پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ مشہور اداکارائیں اندر کی باتیں باہر لا رہی ہیں۔ اس سلسلے میں تازہ ترین اضافہ بالی وڈ کی مشہور… Continue 23reading میں نے ہمیشہ اپنے من کی مانی ہے‘دیپیکا پڈوکون











































