سنجے دت کی زندگی کے4 متنازعات پہلو جنہیں فلم میں شامل نہیں کیاگیا

  جمعہ‬‮ 22 جون‬‮ 2018  |  10:55

ممبئی (شوبز ڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکارسنجے دت کی زندگی کسی فلم سے کم نہیں یہی وجہ ہے کہ ہدایت کار راجکمار ہیرانی نے ان کی زندگی پر فلم بنانے کا فیصلہ کیاہے تاہم اب بھی ان کی زندگی کے مختلف پہلو ایسے ہیں جنہیں فلم میں شامل نہیں کیاگیا۔اداکار سنجے دت کی زندگی منشیات کے استعمال، اسلحہ اسمگلنگ سمیت متعدد تنازعات سے بھری پڑی ہے جبکہ ان کے بالی ووڈ کی متعدد اداکاراؤں سے بھی تعلقات رہے ہیں لیکن فلم میں سنجے دت کی زندگی کے صرف دو پہلوؤں کو فلمایاگیا ہے۔

جوان کے جیل میں گزارے گئے دن اورمنشیات کیاستعمال سے متعلق ہے۔ تاہم سنجے دت کی زندگی کے بہت سے پہلوؤں کو فلم میں شامل ہی نہیں کیاگیا۔ فلم کے ہدایت کارراجکمار ہیرانی کاایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ سنجے دت کی زندگی پر فلم بنانے کا فیصلہ اسلیے کیا ہے کیونکہ وہ ان کی زندگی کے غلط تاثر کوسدھار سکیں اس کے علاوہ 50 برسوں کو دو ڈھائی گھنٹوں میں نہیں دکھایاجاسکتا، یہی وجہ ہے کہ ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو فلم میں شامل نہیں کیاگیا۔ سنجے دت کی زندگی کے4 متنازعات پہلو جنہیں فلم میں شامل نہیں کیاگیا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎