ماہرہ اور فواد خان بھارتی میگزین کے سرورق کی زینت
ممبئی (این این آئی)پاکستانی ڈراموں و فلموں کی مقبول و رومانوی جوڑی ماہرہ اور فواد خان کے مداح نہ صرف پاکستان بلکہ سرحد پار بھی موجود ہیں۔بولی وڈ میں جہاں خانز کے چرچے رہتے ہیں وہیں اب پاکستانی خانز یعنی ماہرہ خان اور فواد خان کے بھی بولی وڈ اور بھارت بھر میں چرچے رہتے… Continue 23reading ماہرہ اور فواد خان بھارتی میگزین کے سرورق کی زینت







































