جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

معروف کلاسیکل گائیک استاد شفقت علی خان سفیر برائے امن منتخب

datetime 25  جون‬‮  2018 |

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کلاسیکل گائیک استاد شفقت علی خان کو واشنگٹن میں سفیر برائے امن کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔عالمی شہرت یافتہ کلاسیکل گلوکار استاد شفقت علی خان کو واشنگٹن میں سفیر برائے امن کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ استاد شفقت نے پاکستانی قوم اور خصوصا اپنے پرستاروں کے نام ایک

پیغام میں کہا ہے کہ انھوں نے اپنی گائیکی کے ذریعے امن کا پیغام دیا اور دنیا میں پاکستان کا مثبت چہرہ پیش کیا ہے۔ اللہ پاک کا شکر ہے کہ امن کے لیے میری کوششوں کو اب بین الاقوامی سطح پر بھی سراہا جارہا ہے۔اپنے خط میں یونیورسل پیس فیڈریشن نے لکھا ہے کہ فیڈریشن کو فخرہے کہ پاکستان کے استاد شفقت علی خان کو سفیر بنانے کی تقریب ہو رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…