کسی سے محبت کرنا دنیا کا سب سے خوبصورت احساس ہے ٗرنبیر کپور
ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے کہاہے کہ کسی سے محبت کرنا دنیا کا سب سے خوبصورت احساس ہے۔فلم نقاد اور صحافی انوپما چوپڑہ کے ساتھ ایک انٹرویو میں اس سوال کے جواب میں رنبیر کا کہنا تھا کہ کسی سے محبت کرنا دنیا کا سب سے خوبصورت احساس ہے اور… Continue 23reading کسی سے محبت کرنا دنیا کا سب سے خوبصورت احساس ہے ٗرنبیر کپور







































