چاہتی ہوں دنیا خوبصورتی کے بجائے مجھے میرے کام سے پہچانے، مومنہ مستحسن
ممبئی(شوبز ڈیسک) نامور پاکستانی گلوکارہ و ماڈل مومنہ مستحسن کا کہنا ہے کہ لوگ ان کی آواز پر نہیں بلکہ خوبصورت چہرے پر زیادہ توجہ دیتے ہیں۔کوک اسٹوڈیو میں’’آفرین آفرین‘‘گانے سے شہرت حاصل کرنے والی پاکستان کی معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن کا حال ہی میں بھارتی گلوکار ارجن کنونگوکے ساتھ گانا ’’آیاناتو‘‘ریلیز ہوا ہے۔ تاہم… Continue 23reading چاہتی ہوں دنیا خوبصورتی کے بجائے مجھے میرے کام سے پہچانے، مومنہ مستحسن







































