ہمیں چین ، ایران اور ترکی کے ساتھ ملکر مشترکہ فلمسازی کا سلسلہ شروع کرنا چاہیے ،فلمسٹار ثناء
لاہور (ا ین این آئی) فلمسٹار ثناء نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے جلد سے جلد مشترکہ فلمسازی کا عمل شروع کرنا ہو گا ، بالی ووڈ کی فلموں سے مقابلہ کرنے کے لئے ہمیں چین ، ایران اور ترکی کے ساتھ ملکر مشترکہ فلمسازی کا سلسلہ شروع کرنا چاہیے تاکہ… Continue 23reading ہمیں چین ، ایران اور ترکی کے ساتھ ملکر مشترکہ فلمسازی کا سلسلہ شروع کرنا چاہیے ،فلمسٹار ثناء