سنجے دت اب گینگسٹر کے روپ میں نظر آئینگے

  اتوار‬‮ 1 جولائی‬‮ 2018  |  10:50

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے نامور اداکار سنجے دت کھل نائیک کے بعد اب گینگسٹر بن گئے ہیں۔بالی ووڈ کے نامور اداکار سنجے دت اپنی آنے والے نئی فلم صاحب، بیوی اور گینگسٹر تھری میں ایکشن میں نظر آئیں گے جس کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا ہے۔تگمنشو دھولیاکی

ہدایت کاری میں بننے والی فلم صاحب، بیوی اور گینگسٹر تھری میں سنجے دت مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں جمی شیرگل، ماہی گل ، چترنگدا سنگھ و دیگر شامل ہیں جبکہ فلم اگلے ماہ 27جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎