جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کسی سے محبت کرنا دنیا کا سب سے خوبصورت احساس ہے ٗرنبیر کپور

datetime 23  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے کہاہے کہ کسی سے محبت کرنا دنیا کا سب سے خوبصورت احساس ہے۔فلم نقاد اور صحافی انوپما چوپڑہ کے ساتھ ایک انٹرویو میں اس سوال کے جواب میں رنبیر کا کہنا تھا کہ کسی سے محبت کرنا دنیا کا سب سے خوبصورت احساس ہے اور آپ کو ہر چیز اچھی لگنے لگتی ہے اور تو اور پانی بھی شربت لگنے لگتا ہے۔انوپما کا کہنا تھا کہ آپ اکثر مختلف لوگوں کے ساتھ محبت میں گرفتار ہو جاتے ہیں۔

اس سے محبت کرنے کا فن متاثر تو نہیں ہوتا؟ جواب میں رنبیر کا کہنا تھا کہ یہ فن اور نکھرتا ہے۔یاد رہے کہ دیپکا پاڈوکون اب رنبیر کپور کی خاص دوست سے اچھی دوست بن چکی ہیں اور اب وہ رنویر سنگھ کی خاص دوست ہیں۔ رنبیر اس وقت اپنی فلم سنجو کے زبردست پروموشن میں لگے ہوئے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اس فلم میں فلسماز راجکمار ہیرانی نے سنجے دت کی زندگی کے ہر اس پہلو کو دکھانے کی کوشش کی ہے جو شاید ہر کوئی بتانے یا دکھانے کی جرت نہ کر سکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…