میں نے بہت سی خواتین کو مردوں کے ہاتھوں ہراساں ہوتے دیکھا ہے‘سونیا حسین
کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ سونیا حسین ایک بہترین فنکار ہیں، انہوں نے ’مور‘ اور ’ایسی ہے تنہائی‘ جیسے کئی پروجیکٹس میں شاندار پرفارمنس دی، وہ اپنے کیریئر میں بہت سے ایسے پروجیکٹس کا حصہ بن چکی ہیں جن میں سماجی مسائل پر غور کیا گیا ہو۔سونیا حسین کا اگلا ڈرامہ بگ بینگ پروڈکشن کمپنی… Continue 23reading میں نے بہت سی خواتین کو مردوں کے ہاتھوں ہراساں ہوتے دیکھا ہے‘سونیا حسین







































