فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کے گانے ’’میں آئٹم نمبر نہیں کروں گی‘‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر اور اداکارہ مایا علی کی فلم ’طیفا ان ٹربل‘ کے آئٹم سانگ نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔گزشتہ روز مانڈوی والا انٹرٹیمنٹ اور لائٹ انگیل پروڈکشنز کے اشتراک سے بننے والی فلم ‘طیفا ان ٹربل’ کے پہلا گانا ’میں آئٹم نمبر نہیں… Continue 23reading فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کے گانے ’’میں آئٹم نمبر نہیں کروں گی‘‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی









































