جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

ابھیشک بچن کی ایشوریہ رائے کیساتھ لڑائی بارے خبروں کی تردید

datetime 25  جولائی  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن نے بیوی ایشوریہ رائے بچن کے ساتھ لڑائی بارے خبروں کی تردید کر دی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ابھیشک بچن نے سوشل میڈیا پر لندن میں چھٹیوں کے بعد ممبئی واپس آنے پر بیوی کے ساتھ لڑائی کے بارے میں خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ برائے

مہربانی جھوٹی خبریں پھیلانے سے گریز کیا جائے، میں مستقل پوسٹ شیئر کرنے کی ضرورت کو سمجھتا ہوں لیکن اگر آپ بغیر کسی غلط ارادے کے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں تو مجھے اچھا لگے گا۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ابھیشک بچن اور ایشوریہ بچن کی لڑائی کے حوالے سے خبریں گردش کررہی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…