جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

بااثر ترین افراد کی فہرست جارہی،سلمان خان، پریانکا شامل

datetime 25  جولائی  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) امریکی میگزین ورائٹی نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے دنیا بھر کے 500 بااثر بزنس لیڈرز کی لسٹ جاری کر دی جس میں بالی وڈ اداکار سلمان خان اوراداکارہ پریانکا چوپڑا کے بھی نام شامل ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق معروف امریکی میگزین ورائٹی ہر سال انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے دنیا بھر کے 500

بااثر کاروباری افراد کی فہرست جاری کرتا ہے۔ حال ہی میں ورائٹی کی جانب سے دنیا بھر کے 500 بااثر بزنس لیڈرز کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں بالی وڈاداکار سلمان خان، سابق ملکہ حسن اوراداکارہ پریانکا چوپڑا، نامور بالی وڈ ہدایت کار و پرڈیوسر کرن جوہر، یش راج فلمز کے مالک پروڈیوسر ادیتہ چوپڑا اور ایکتا کپور سمیت 12 بھارتی شہریوں کے نام شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…