بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ کی کامیڈی فلم ’’ریڈی‘‘ کا پہلا سیکوئل بنانیکا اعلان

datetime 27  جولائی  2018 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی کامیڈی فلم ’ریڈی‘ کا پہلا سیکوئل بنانیکا اعلان کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انیس بزمی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’ریڈی‘ کی کامیابی کے بعد فلم کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ جس کی تصدیق فلمساز بھوشن کمار نے

کردی ہے۔فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ آسین کو سیکوئل میں ایک بار پھر کاسٹ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ دو ہزار گیارہ میں چالیس کروڑ کے بجٹ سے بننے والی فلم ’ریڈی‘ میں سلمان خان کے مد مقابل آسین نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ فلم نے بھارت میں 100 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…