پریانکا چوپڑا نے فلم ’’کاؤ بوائے ننجا وائکنگز‘‘ سائن کرلی
ممبئی (شوبز ڈیسک) فلم’’ بھارت‘‘ کے پروڈیوسر نے پریانکا پر تنقید کرتے ہوئے انہیں غیر ذمہ دار قرار دیدیا۔ پریانکا چوپرا فلم بھارت سے الگر ہوکر ہولی وڈ کی نئی فلم کے ساتھ جڑ چکی ہیں۔ پریانکا چوپڑا نے فلم ’’کاؤ بوائے ننجا وائکنگز‘‘ سائن کرلی ہے۔پریانکا اس فلم میں مرکزی اداکارہ کا کردار ادا… Continue 23reading پریانکا چوپڑا نے فلم ’’کاؤ بوائے ننجا وائکنگز‘‘ سائن کرلی











































