کانز فلم فیسٹیول میں ملیکا شراوت کا بچوں کے جنسی استحصال کیخلاف انوکھا احتجاج
کانز(این این آئی) بالی ووڈ کی اداکارہ ملیکا شراوت نے بچوں کے جنسی استحصال کے خلاف پنجرے میں بند ہو کر احتجاج کرکے سب کو حیران کردیا۔انٹرٹینٹمنٹ کی دنیا میں فرانس کے شہر کانز میں منعقد ہونے والے کانز فلم فیسٹیول کو انتہائی اہمیت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے جہاں شوبز انڈسٹری سے وابستہ… Continue 23reading کانز فلم فیسٹیول میں ملیکا شراوت کا بچوں کے جنسی استحصال کیخلاف انوکھا احتجاج