والد اور بھائی نے ہمیشہ ہر قدم پر میری حوصلہ افزائی کی، ان کی شکر گزار ہوں : انوشکا شرما
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ والد اور بھائی نے ہمیشہ ہر قدم پر میری بہت حوصلہ افزائی کی جس پر ان کی شکر گزار ہوں۔ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کہا کہ میری فلم سوئی دھاگہ کی خوبصورتی یہ ہے کہ مامتا کا کردار ایک ایسے… Continue 23reading والد اور بھائی نے ہمیشہ ہر قدم پر میری حوصلہ افزائی کی، ان کی شکر گزار ہوں : انوشکا شرما







































