ابھی شادی کی عمرنہیں : جسٹن بیبر کا منگنی کے بعد جلد شادی نہ کرنے کا اعلان
اوٹاوا (شوبزڈیسک)نوجوان کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے گزشتہ ماہ 9 جولائی کو 21 سالہ امریکی ماڈل ہیلی ہالڈ وین سے منگنی کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔تاہم انہوں نے اپنے مداحوں اور لوگوں کو اس وقت سب سے زیادہ حیران کیا جب کہ منگنی کے کچھ دن بعد ہی انہوں نے جلد سے… Continue 23reading ابھی شادی کی عمرنہیں : جسٹن بیبر کا منگنی کے بعد جلد شادی نہ کرنے کا اعلان