جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

’’کیک‘‘ ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم قرار

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانٹریال(این این آئی) پاکستانی فلم ’کیک‘ نے کینیڈا میں منعقدہ ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔رشتوں میں آنے والے اتار چڑھاؤ پر مبنی ڈراما فلم ’کیک‘ کو کینیڈا کے شہر مانٹریال ہونے والے ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں پیش کیا گیا تھا جہاں فلم بہترین فیچر فلم کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب

رہی ہے۔ فلم ’کیک‘ کو پاکستان کی جانب سے غیر ملکی زبان کی بہترین فلم کے لیے آسکر کے لیے بھی نامزد کیا گیا ہے۔عاصم عباسی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’کیک‘ کو رواں سال مارچ میں نمائش کے لیے پیش کیاگیا تھا، فلم میں آمنہ شیخ، صنم سعید، عدنان ملک، فارس خان اور میکال ذوالفقار نے مرکزی کردار ادا کیاتھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…