راجپال یادیوکے قیدی بن کر جیل آنے پر جیل حکام خوشی سے پھولے نہیں سما رہے
ممبئی(این این آئی)کامیڈی اسٹار کے قیدی بن کر جیل آنے پر جہاں جیل حکام خوشی سے پھولے نہیں سما رہے، وہیں اداکار نے جیل میں بھی اپنی کامیڈی سے لوگوں کو ہنسانا شروع کردیا۔ایک بھارتی اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ راجپال یادیو نے جیل میں اسٹینڈ اپ کامیڈی کے پروگرام کے دوران پرفارمنس… Continue 23reading راجپال یادیوکے قیدی بن کر جیل آنے پر جیل حکام خوشی سے پھولے نہیں سما رہے