جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف اداکارہ نے شوہر سے طلاق کی درخواست پر حتمی فیصلہ لے کر سب کو داد دینے پر مجبور کر دیا

datetime 1  مئی‬‮  2019 |

لاس اینجلس (این این آئی) ہالی وڈ کی خوبرو اداکارہ میگن فوکس نے شوہر برائن آسٹن گرین سے مفاہمت طے پا جانے کے بعد علیحدگی اور طلاق کی درخواست واپس لے لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق میگن فوکس نے برائن آسٹن گرین سے جون 2010 میں شادی کی جس کے 5 سال بعد

میگن فوکس نے باہمی مفاہمت نہ ہونے پر 2015 میں علیحدگی کی درخواست دائر کر دی تھی۔بعد ازاں تیسرے بچے کی پیدائش کے کچھ عرصے بعد دونوں نے مصالحت کر لی اور بچے کی پیدائش کے 3 سال بعد اب فوکس نے عدالت میں دائر کی گئی اپنی درخواست واپس لے لی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…