پاکستان میں فیشن انڈسٹری بھرپور عروج حاصل کر چکی ہے : ڈولی
لاہور(این این آئی) معروف اداکارہ و ماڈل ڈولی نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری عروج حاصل کر چکی ہے اورفلم اور ڈرامہ انڈسٹری اس سے جڑے ہوئے ہیں ، بہت اچھے گھرانوں کی پڑھی لکھی لڑکیاں اس فیلڈ میں آرہی ہیں اور انہوں نے بہت کم وقت میں اپنا نام کمایا ہے ۔… Continue 23reading پاکستان میں فیشن انڈسٹری بھرپور عروج حاصل کر چکی ہے : ڈولی