بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اداکارحمزہ علی عباسی فرضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودیہ چلے گئے

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)اداکارحمزہ علی عباسی فرضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی چلے گئے ۔ اداکار حمزہ علی عباس نے روانگی سے قبل ٹویٹر پر پوسٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ حج کے لئے جارہے ہیں اور انہوں نے کہا کہ زندگی میں میری وجہ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو اس کے لئے میں معذرت خواہ ہوں۔ انہوں نے اپنے فولوزر کو آگاہ کیا کہ وہ 16اگست کے بعد سوشل میڈیا جوائن کریں گے۔ انہوںنے کہاکہ وہ حج پر کشمیری بہن بھائیوں اور ان کی آزادی کے لئے دعا گوبھی ہوںگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…