بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ برطانیہ ،امریکا اور کینیڈا کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ برطانیہ ،امریکا اور کینیڈا کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شہریار منور نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کی بین الاقوامی سینما گھروں میں نمائش کی تاریخ کا اعلان کیا تھا اور اب فلم برطانیہ

امریکا اور کینیڈا کے سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کر دی گئی۔ فلم کی کاسٹ میں مایا علی،ماہرہ خان، زارا نور عباس، شہریار منور، فواد خان،میرا ،حناء دلپذیر اور ندیم بیگ شامل ہیں،فلم کے ہدایت کار عاصم رضا ہیں جبکہ فلم پاکستان یں عید الاضحی پر ریلیزکی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…