اداکارہ صوفی ٹرنر اور جوئے جونس نے اچانک شادی کرلی
لاس ویگاس(این این آئی)مشہور زمانہ ویب سیریز گیم آف تھرونز کے ذریعے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی اداکارہ صوفی ٹرنر نے گلوکار نک جونس کے بڑے بھائی جوئے جونس سے شادی کرلی۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس ویگاس میں بل بورڈ میوزک ایوارڈ 2019 کی رنگا رنگ تقریب کے دوران امریکی گلوکار جوئے… Continue 23reading اداکارہ صوفی ٹرنر اور جوئے جونس نے اچانک شادی کرلی