منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

عدنان سمیع نے مسلمانوں کیخلاف بھی بیان بازی شروع کر دی ، کیا حیرت انگیز دعوی کر دیا ؟

datetime 19  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان چھوڑ کر بھارتی شہریت حاصل کرنے والے گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت کے حوالے سے ایک اور دعویٰ کر دیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی توپوں کا رخ ایک مرتبہ پھر سے ان کی طرف ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عدنان سمیع خان نے

دعویٰ کیا کہ ایک بات آپ سب لوگ واضح طور پر جان لیں کہ بھارت میں گائے کا گوشت کھلے عام ٹھیک ویسے ہی دستیاب ہے جیسے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں شراب دستیاب ہے۔عدنان سمیع خان کے اس دعوے پر پاکستانی صحافی اجمل جامی نے انہیں چیلنج کیا کہ اگر واقعی ایسا ہے تو آپ گائے کے گوشت کے ساتھ اپنی ایک عدد تصویر پوسٹ کر دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…