خالق نگر(این این آئی)ماڈل ،اداکارہ وپرفارمرلائبہ خان کو مخالفین نے ’’شی میل‘‘کہنا شروع کردیا،تفصیلات کے مطابق لائبہ خان کوان کے مخالفین نے ’’شی میل‘‘کے نام سے مشہورکردیا،اور شوبزانڈسٹری میں انہیں مخالفین کی طرف سے ’’شی میل‘‘کے القابات سے نوازا جارہا ہے،ایک ملاقات کے دوران لائبہ خان نے بتایا کہ میرے مخالفین مجھ سے بغض اور حسدکی وجہ سے
میرے خلاف پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہیں،انہوں نے کہا کہ عزت وذلت میرے سوہنے اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے،مخالفین ایڑی چوٹی کا زورلگا لیں ،اورجوکرنا چاہتے ہیں وہ کرلیں لیکن جو مجھے شہرت ،عزت میرے اللہ نے عطا کی ہے اسے کوئی کم نہیں کرسکتا،لائبہ خان نے مزیدکہا کہ میں آج بھی متعددپروجیکٹس میں مصروف ہوں جن کی شوٹنگزمیں حصہ لے رہی ہوں۔